او آئی سی؛
ایکنا تھران- او آئی سی کے جنرل سیکریٹری حسین ابراهیم طاها نے اسلامی ممالک اور علما سے طالبان کے اقدام کے خلاف وحدت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513482 تاریخ اشاعت : 2022/12/31
ایکنا تھران- او آئی سی کا ستارواں اجلاس انتیس اور تیس جنوری کو الجزایر میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513476 تاریخ اشاعت : 2022/12/30
منعقدہ اجلاس میں میں غاصب صہیوینوں کی طرف سے فلسطینی عوام بالخصوص بیت المقدس شہر کے خلاف جارحیت اور اس شہر پر غاصب صیہونی ریاست کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3511760 تاریخ اشاعت : 2022/04/28
ایران کے نمائندے سعید خطیب زادہ نے اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا کہ وہ اسلامی دنیا میں اسرائیل کے اثر و رسوخ کا راستہ روکے۔
خبر کا کوڈ: 3511562 تاریخ اشاعت : 2022/03/26
اسلامی تنظیم کے بڑے بڑے ممالک خود مختار ہونے کے بجائے مغربی قوتوں کی چھتر چھایہ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511550 تاریخ اشاعت : 2022/03/23